Posts

Showing posts from October, 2024

عامل بابا

Image
  ‏ایک بچہ  جسے کوئی نفسیاتی مسلہ بھی نہ تھا 🙂 Sum aira اچانک ایک دن گھر میں ضد کرنے لگا کے مجھے چھپکیلی کھانی😐😌 گھر میں اس نے کھانا پینا چھوڑ دیا جب بھی کھانا لایا جاتا اسکی ضد ہوتی کے چھپکیلی کھاٶں گا😵‍💫😵‍💫 گھر والے 3 دن دیکھتے رہے وہ لڑکا باز نہیں  آیا پھر اسے ڈانٹا گیا لیکن وہ باضد تھا آخر ہفتہ گزرنے کے بعد گھر والے  بھی تنگ آ گۓ اور ایک عامل بابا کو گھر بلا لیا 🙄🙂 آج کل کے جو عامل بھی ہیں🧐🧐 خیر عامل بابا نے لڑکے  کو دم کیا اور کھانا گھر والوں سے کہ کر اس کے سامنے رکھا اور بولے کھا لو کھانا 😬 بچہ رونے لگا کے مجھے چھپکیلی کھانی ہے 😖 عامل بہت حیران ہوا اور پھر سے دم کیا  لیکن لڑکے کا وہی ردِعمل 🙃 عامل بہت  پریشان ہوا تو چھپکیلی منگوا لی  چھپکیلی لائی گئی تو بچہ رونے لگا کے مجھے مری ہوئی چھپکیلی کھانی ہے چھپکیلی کو مار دیا گیااور سامنے رکھ دی  😷 بچہ پھر سے رونے لگا کے میں نے تل کے کھانی ہے 🤓  خیر بہت مشکل تھی لیکن بات پوری کر دی گئی 😌 جب تل کر سامنے رکھی تو بچہ  پریشان   کے اب کیا کروں میں تو ویسے گھر...